لیہ فتح پور ٹیل انڈس نہر میں تلہ گنگ کا رہائشی 24 سالہ نوجوان فیصل گر گیا
لیہ
فتح پور ٹیل انڈس نہر میں تلہ گنگ کا رہائشی 24 سالہ نوجوان فیصل گر گیا
افسوسناک واقعہ چک نمبر 98 ایم ایل کے قریب پیش آیا
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی
ریسکیو ٹیموں کی جانب سے نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے، تاہم تاحال لاش برآمد نہیں ہو سکی