November 18, 2026

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) جنرل سیکریٹری جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد چوہدری فیاض علی رامےکو تحصیل ہارون آباد میں آرائیں کمیونٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب

20250720_073141

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) جنرل سیکریٹری جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد چوہدری فیاض علی رامےکو تحصیل ہارون آباد میں آرائیں کمیونٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے