مشہور عوامی سماجی شخصیت اور رائٹر شاہد رسال کی طرف سے پی سی ایس ای ار فیز ٹو لاہور میں مینگو پارٹی کا اہتمام کیا گیا
مشہور عوامی سماجی شخصیت اور رائٹر شاہد رسال کی طرف سے پی سی ایس ای ار فیز ٹو لاہور میں مینگو پارٹی کا اہتمام کیا گیا تفصیلات کے مطابق معروف عوامی سماجی شخصیت اور رائٹر شاہد رساں کی طرف سے مختلف شخصیات کے اعزاز میں سی ایس ایس آر فیز ٹو میں مینگو پارٹی کا اہتمام کیا گیا پی سی ایس ائی ار ار کی شخصیات اور دیگر احباب نے شرکت کی اس موقع پر ملک کی سلامتی خوشحالی امن اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔سول سوسائٹی نیٹ ورک پاکستان کے مرکزی چیرمین اکمل اویسی نے اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سماجی ادارے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ہم سب کو مل جل کر عزم اور جذبے کے ساتھ کام کرنا ہوگا