شیتل بانو قتل کیس دِل دہلا دینے والے مزید 🔴 🔴 سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
شیتل بانو قتل کیس دِل دہلا دینے والے مزید 🔴
🔴 سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
Exclusive Report by NAEEM ALVI / Naeem Alvi
بانو اور احسان اللہ زرک کو قتل کرنے کا حُکم 🔴
جِرگہ سردار سرباز ساتکزئی نے دیا
جرگہ سردار جان بخشی کا ” قول” دے کر مُکر گیا 🔴
جرگہ سردار نے جان بخشی کے لئے دو راسٹے دئے🔴
مگر۔۔۔۔۔۔۔ 🔴
بانو نے ایسا کیا کہہ دیا کہ
سردار نے مشتعل ہو کر پہلے زندہ جلا دینے کا پھر سنگسار کرنے کا حکم جاری کر دیا
بانو قران کو جان پخشی کے لئے نہیں لائی تھی 🔴
قران پاک کی وہ آیت پڑھ کے سناؤ جس کے تحت ہمیں قتل کرنے کا حکم دیا ۔۔۔۔ بانو کا سردار سے مطالبہ
وہ مجھے ملنے نہیں آیا 🔴
نہ اس نے میرا ” بُت ” دیکھا
بہتان لگا کر کیسے اپنی جان بخشی کروا لوں
تم قران میں دکھا دو کہ بہتان لگانا جائز ہے تو میں مان جاتی ہوں
دو دن سے صرف بانو کے قتل کا ذکر ہو رہا کس سفاک اور شقی القلب انسان نُما درندے کے حکم پر قتل کیا گیا اس کا کہیں نام نہیں
واقعہ عیدالضحٰی سے چند روز پرانا ہے
اور ۔۔۔۔ یہ ان مظلوم لڑکے اور لڑکی کے خلاف پہلا
جرگہ نہیں دوسرا جرگہ ہے
پہلا جرگہ کو گیارہ مہینے گزر گئے
لڑکے پر یہ الزام گاؤں ڈغاری میں لگا کہ اس نے چھت پر اس وقت تانک جھانک کی جب بانو گھر میں اکیلی تھی
اس پر کلی ڈغاڑی کے علاقہ معززین جرگہ طلب کر لیا لڑکے کے خلاف گواہیاں کمزور تھیں مسجد کے پیش امام نے قران پاک پر اس سے حلف لیا کہ اس نے ایسی کوئی حرکت نہیں کی
جرگہ نے اس کی جان بخشی تو کردی مگر تاحیات “علاقہ بدر ” کر دیا
اس واقعے کو کئی ماہ گزر گئے کہ
عید الاضحی سے چند روز قبل لڑکی کے بھائی نے گاؤں کے قریب کسی کے ڈیرے پر لڑکے کو دیکھ لیا اس نے فوری جرگہ والوں کو اکٹھا کیا اور وہاں سے جرگے کے افراد لڑکے کو پکڑ کے
رسیوں سے باندھ کر جرگہ سردار کے ڈیرے پر لے آئے
وہاں جرگہ کے سامنے لڑکے نے بتایا کہ ان دونوں نے شادی کر لی ہے
جب بانو کو پتہ چلا تو وہ گھر سے وضو کر
کے ہاتھ میں قران مجید لے کر جرگہ سردار کے سامنے پیش ہوگئی اور اس نے انتہائی دلیری سے سردار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں از خود پیش ہوئی ہوں میں. عاقل و بالغ ہوں ہم دونوں نے نکاح کیا ہے
تاہم جرگے سردار نے تمہاری جان بخشی ہو سکتی ہے اگر لڑکے پر بلیک میل کرنے کا الزام لگاؤ
لڑکی نے سردار کو کہا کہ قران کھول کر دکھاؤ وہ أیت جس میں بہتان لگانے کو جائز قرار دیا ہو
سردار یہ سنتے ہی مشتعل ہو اور لڑکی کو زندہ جلانے کا حکم سنا دیا
لڑکی مسلسل قران پاک سے سورۀ النساء سے آیات مبارکہ پڑھ پڑھ کر نکاح کے بارے میں احکامات پڑھ کر سناتی رہی اس بارے کلی ڈغاڑی کے ترقی پسند بلوچ ایک نوجوان
نے انکشاف کیا کہ جرگہ سردار نے ان دونوں کو یہ سزا قبول کرنے کو کہا تھا کہ تم دونوں کی شادی ثابت ہو گئی ہے لیکن تم دونوں نے روایات کو توڑا ہے بس لئے تم دونوں کی جان بخشی اس شرط پر کی جاسکتی کہ تم دونوں أبادی سے دور غیر أباد پہاڑوں میں اپنا مسکن بناؤ گے
تمہیں کھانے پینے رہنے کے لئے کسی قسم کا سامان لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی کھانے پینے کا بندوبست ان پہاڑوں میں ہی کرنا ہوگا
وہیں دن رات چھ ماہ خطرناک علاقے میں گزارو گے
دن کی روشنی میں اگر أبادی کے قریب نظر أئے یا یہاں ویرانے سے فرار ہوئےکی کوشش کی ٹو تم دونوں کو گاؤں لا کر سنگسار کر دیا جائے گا
یہاں انتہائی حیرت ناک بات یہ ہوئی کہ لڑکی نے سردار سے کہا کہ تم ” قول ” دو
سردار نے بلوچی روایات کے مطابق قول دے دیا
اب یہاں بتاتا چلوں کہ ایک اور عینی شاہد نے بتایا کہ
سردار نے جھوٹا قول ڈیا
جب لڑکی کو ویرانے لے جانے کے سردار نے گاڑی میں بٹھا دیا
اور اندر کمرے میں آکر لڑکی اور لڑکے کو ویرانے میں لے جاکر قتل کرنے کا حکم صادر کر دیا
ایک اور عینی شاہدین نے بتایا کہ جب لڑکے اور لڑکی کو بٹھا کر روانگی سے قپل اس سے قران پاک مانگ لیا تو لڑکی سنجھ گئی کہ انہیں قتل کرنے. کے لئے لے جایا جا رہا ہے
لڑکی قران پاک کو اپنے گلے سے لگا کر کس شان سے مقتل گئ اس پر بہت کچھ لکھا اور کہا جا رہا ہے
لیکن اس کی مظلومیت اور اس کب بس شبن سے مقتل جانا۔۔۔۔ اس میں اس واقعہ کے اس ذمہ دار اس کے بصل قاتل جس نے اپنی 20 قیمتی گاڑیوں اور اتنے خونخوار قاٹلوں کو استعمال کیا وہ چُھپ گئے جسے میں نغیم علوی پے نقاب کر رہا ہوں
یہاں میں یہ انکشاف بھی کرنا چاہتا ہوں کہ بلوچستان حکومت کو اس واقعہ کا فوری علم ہو گیا تھا
اب عوامی دباؤ پر سردار کو گرفتار کر لیا گیا ہے
تاہم اس پر کسی وے پطور گواہ کھڑے ہونے کی جرأت بھی نہیں کرنی
اور۔۔۔۔ پھر وہ ہی ہوگا جو ہوتا آیا ہے ۔۔۔۔۔💔😥