November 17, 2026

*مریم نواز کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ،*

IMG-20250720-WA0083

*مریم نواز کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ،*

وزیراعلیٰ پنجاب کو سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں پر متعلقہ حکام کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی

مریم نواز نے چکوال میں بارش کے دوران حادثات میں جاں بحق افراد کے ورثا کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔

مریم نواز نے تمام رابطہ پلوں کی بحالی اور جہلم روڈ پر اسٹیل پل بنانے کی ہدایت کی

چکوال میں 450 ملی میٹر بارش کے بعد32 سڑکیں مکمل تباہ ہوگئیں