جھنگ (منیر حسین چدھڑ سے)تھانہ صدر کے علاقہ موضع کوٹ دیوان خاتون فرزانہ بی بی کے قتل کے واقعہ نے دوسرا رخ بدل لیا کہ جس پر
جھنگ (منیر حسین چدھڑ سے)تھانہ صدر کے علاقہ موضع کوٹ دیوان خاتون فرزانہ بی بی کے قتل کے واقعہ نے دوسرا رخ بدل لیا کہ جس پر الزام تھا اس کو بھی اسی دن قتل کے الزام میں ملوث ملزم خالد عباس بھی غائب تھا جس کی پندرہ دن بعد ہی لاش مل گئی لواحقین کا موقف کہ جس پر الزام لگایا گیا وہ خود ان کے مدعیان قتل ہو گیا ہے جبکہ فرزانہ بی بی اور ہمارے بھائی خالد کو بھی انہوں نے ہی قتل کیا تھا اسی دن جس کی فرزانہ قتل ہوئی اسی واقعہ کے ایک ایکٹر پر کماد کی فصل سے ملی ہے لاش تعفن پھیلنے سے اہلیان علاقہ نے لاش دیکھی جس پر لواحقین نے خالد کے کپڑے و جوتی سے پہچان کر لیا اور پولیس نے لاش کو تعویل میں لے کر کاروائی پوسٹ مارٹم کے لیے جسم بوسیدہ ہسپتال مردہ خانے منتقل کر دیا ہے .لواحقین کا موقف ہے کہ لڑکی کے وارثان نے دونوں کو قتل کر دیا تھا جس کا الزام ہمارے اوپر لگا کر مقدمہ درج کروا دیا تھا .جبکہ ہمارے بھائی لاش بھی کماد کی فصل میں پھینک دی تھی