November 16, 2026

جھنگ: پرنسپل حفیظ اللہ دھول کے قاتل آج تک گرفتار نہ ہو سکے

IMG-20250720-WA0049

📢 جھنگ: پرنسپل حفیظ اللہ دھول کے قاتل آج تک گرفتار نہ ہو سکے

17 فروری 2025 کو نور بصیرت پبلک سکول اڈا سعید آباد کے پرنسپل، پروفیسر حفیظ اللہ دھول کو واپسی پر قتل کر دیا گیا۔

پانچ ماہ گزرنے کے باوجود جھنگ پولیس قاتلوں کو گرفتار نہ کر سکی۔

عوامی مطالبات:

قاتلوں کی فوری گرفتاری

عدالتی کمیشن قائم کیا جائے

اہل خانہ کو سیکیورٹی فراہم کی جائے

پولیس کی غفلت کی تحقیقات ہوں

📣 عوام کا سوال: ہمیں انصاف کب ملے گا؟