November 16, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

20250720_073141

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *19 جولائی 2025 | بروز ہفتہ*
*| اہم خبروں کی جھلکیاں |👇*

🚨 (1) سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر، باغی اراکین کو ووٹ دینے پر کارروائی کا فیصلہ

🚨 (2) تاجروں کی ہڑتال؛ اسلام آباد کے سوا ملک بھر میں جزوی و مکمل شٹرڈاؤن، کراچی اور لاہور میں کاروبار بند رہا

🚨 (3) ہنگو: پولیس آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او اور ایس ایچ او زخمی

🚨 (4) ٹرمپ: پاک بھارت جنگ کے دوران 5 طیارے گرائے جانے کی تصدیق

🚨 (5) راہول گاندھی کا مودی سے مطالبہ: 5 جہازوں کے حادثے کی حقیقت بتائیں

🚨 (6) پاک فضائیہ کے طیاروں نے برطانیہ میں رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے

🚨 (7) لاہور سے کراچی آنے والی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، اداکار قیصر نظامانی بھی سوار تھے

🚨 (8) سعودی عرب؛ اجازت نامہ کے بغیر رہائش فراہم کرنے والی متعدد عمرہ کمپنیاں معطل

🚨 (9) وزیراعظم سے ڈیجیٹل کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، یوٹیوبر کو شیلڈ، تحائف پیش

🚨 (10) کوئٹہ میں جبل نور چوک کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

🚨 (11) کوہستان میگا کرپشن سکینڈل: ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر سمیت 8 مرکزی ملزمان گرفتار

🚨 (12) اب ناراض امیدواروں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے: بیرسٹر گوہر کا دوٹوک اعلان

🚨 (13) جہلم میں فلیش فلڈنگ سے انفراسٹرکچر شدید متاثر، دارا پل زمین بوس

🚨 (14) پاک فضائیہ نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے، وزیراعظم کی مبارکباد

🚨 (15) حکومت و اپوزیشن مذاکرات: حکومتی درخواستیں خارج کرنے کا ڈرافٹ سامنے آ گیا

🚨 (16) سیم نالہ میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب گئے

🚨 (17) مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، این ڈی ایم اے کا ممکنہ سیلابی صورتحال بارے الرٹ جاری

🚨 (18) سینیٹ کے ٹکٹ کیلئے پی ٹی آئی ورکرز ہار گئے، نوٹوں کی چمک جیت گئی: عظمیٰ بخاری

🚨 (19) خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کے لئے حکمت عملی تیار

🚨 (20) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار امریکا کے دورے پر روانہ

🚨 (21) ڈاکٹر یاسمین راشد سروسز اسپتال سے علاج کے بعد کوٹ لکھپت جیل واپس منتقل

🚨 (22) خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا ناراض اراکین کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

🚨 (23) فیلڈ مارشل کے دورہ کے بعد پاکستان امریکا تعلقات میں بہتری آئی: بلوم برگ

🚨 (24) لاہور ہائیکورٹ: مقدمہ ایف آئی اے کو منتقل ہونے پر پولیس کی ایف آئی آر خارج

🚨 (25) محسن نقوی اور عطا تارڑ کی ملاقات، سوشل میڈیا کے متعلق حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

🚨 (26) کے پی اسمبلی میں سینیٹ الیکشن سے پہلے پھر ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ

🚨 (27) غ_ز_ہ پر دجالی بمبا_ری، 104 فلس_طینی خالق حقیقی سے جاملے، 37 امداد کے منتظر تھے

🚨 (28) کراچی: شہری کی فائرنگ سے لوٹ مار کی کوشش میں ملوث ڈاکو ہلاک

🚨 (29) گیلپ سروے: کے پی میں 57 فیصد افراد کو دہشت گردی بڑھنے کا خدشہ

🚨 (30) قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ: باتوں سے کچھ نہیں، سہولیات دی جائیں

🚨 (31) کراچی: گلستان جوہر کی 43 عمارتیں خطرناک قرار

🚨 (32) علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری، شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں کارروائی

🚨 (33) پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم کی تاریخی کامیابی، ایر_ان کو ہراکر ایشین چیمپئن بن گیا

🚨 (34) پی ٹی آئی ناراض رہنماؤں کیخلاف ن لیگ، پی پی، جے یو آئی سے ملکر لڑے گی

🚨 (35) ایشیا کپ: محسن نقوی کے نہ جانے پر بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں

🚨 (36) پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں کا سینیٹ الیکشن سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان

🚨 (37) پنجاب میں بارشوں سے 119 اموات، کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے سے نقصان

🚨 (38) محمد آصف: بھارت سے میچ کا دباؤ ہوتا ہے، شکر ہے کامیابی ملی

🚨 (39) کراچی: مصطفیٰ کو گاڑی میں جلا کر قتل کرنے کا اعتراف، ملزم ارمغان کا چالان منظور

🚨 (40) اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز کو دیے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیں

*واٹس ایپ چینل لنک*

🚨 (41) پی ٹی آئی کا ناراض امیدواروں کیخلاف اپوزیشن سے مقابلے کا فیصلہ

🚨 (42) اس را_ئیل اور شام میں جنگ بندی پر اتفاق

🚨 (43) مظفرگڑھ: کچا گینگ کے کارندے سرینڈر، 100 جانور واپس کردیئے

🚨 (44) پنجاب اسمبلی کے 26 اراکین کی معطلی کا معاملہ، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب

🚨 (45) بلیو اکانومی کا فروغ: کراچی میں 120 ایکڑ پر محیط ’ایکوا کلچر پارک‘ بنانے کا فیصلہ

🚨 (46) لاہور: پرانے قتل کے دو مفرور ملزم گرفتار

🚨 (47) لانگ مارچ کیس: علی امین، شفقت محمود عدالت طلب، نوٹس جاری

🚨 (48) پی ایچ ایف کے صدر و سیکرٹری کے غیرملکی دوروں کا مکمل ریکارڈ طلب

🚨 (49) تھر میں 200 افراد کو سانپوں کے ڈسنے کے واقعات

🚨 (50) سانحہ سوات انکوائری رپورٹ: وجوہات اور غفلت کی تفصیل سامنے آگئی

🚨 (51) چشمہ: دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

🚨 (52) کراچی: 11ویں جماعت کے فیل طلبہ کے نتائج درست قرار

🚨 (53) وزیر خزانہ: امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے

🚨 (54) مردان: اعضاء عطیہ کرنیوالے نوجوان کے نام پر سڑک، اسپتال منسوب

🚨 (55) بھارت میں انتہا پسندوں کا امریکی فوڈ چین پر حملہ، زبردستی بند کرادیا، ویڈیو وائرل

🚨 (56) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

🚨 (57) پاکستان اور ایل سلواڈور کے درمیان کرپٹو پر تعاون کا آغاز

🚨 (58) گاڑیوں پر نئی لیوی نافذ، حکومت کو 10 ارب روپے آمدن کی توقع

🚨 (59) فیول چارجز میں کمی، بجلی صارفین کو ریلیف کا امکان ہے

🚨 (60) مہم جوئی کی 4 رکنی ٹیم کے ٹو پر برفانی تودے کی زد میں آگئی، کوہ پیما افتخار حسین جاں بحق

🚨 (61) 40 ارب کوہستان اسکینڈل: 8 ملزمان گرفتار، سرکاری افسر اور بینکرز شامل

🚨 (62) مریم نواز: بارشوں کا جانی نقصان حکومتی نااہلی نہیں، قدرتی آفت ہے

🚨 (63) چکوال میں 450 ملی میٹر بارش سے 32 سڑکیں تباہ، جہلم میں عوام متاثر

🚨 (64) نوابشاہ: 70 کروڑ روپے غبن میں ملوث ڈائریکٹر فنانس گرفتار

🚨 (65) کراچی: گھارو پمپنگ اسٹیشن کی خرابی سے پانی کی فراہمی متاثر

🚨 (66) ٹرمپ کا وال اسٹریٹ جرنل پر 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

🚨 (67) پاکستان نے لیجنڈز چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو شکست دی

🚨 (68) وزیر خزانہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

🚨 (69) کے پی میں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ، پی ٹی آئی نے امیدواروں کی توثیق کردی

🚨 (70) ون ڈے سیریز کا معاملہ: پی سی بی اور کرکٹ ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈیڈ لاک سامنے آ گیا