November 16, 2026

حافظ نعیم الرحمن صاحب (امیر جماعت اسلامی پاکستان) کی ہدایات کے تحت چینی’ بجلی اور پٹرول کی ظالمانہ قیمتوں کے خلاف *”مــلک گـیــــــر احتـــــجـاج”*

20250720_073141

محترم اراکین
السلام علیکم
حافظ نعیم الرحمن صاحب (امیر جماعت اسلامی پاکستان) کی ہدایات کے تحت چینی’ بجلی اور پٹرول کی ظالمانہ قیمتوں کے خلاف *”مــلک گـیــــــر احتـــــجـاج”*
“بروز اتوار’
20 جولائی2025ء | 05:30 بجے سہہ پہر | بالمقابل جنگ بلڈنگ’ مری روڈ راولپنڈی” پر اجتماعی طور پر احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوگا۔ تمام احباب ممبران کے ہمراہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں گے۔ شُکریہ۔
محمد نذیر قیم جماعت اسلامی بحریہ ٹاؤن راولپنڈی