سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ خبر دے رھے ھیں روہڑی دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے پانچ نوجوان ڈوب گئے۔
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ خبر دے رھے ھیں
روہڑی دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے پانچ نوجوان ڈوب گئے۔
۔ڈوبنے والوں میں سے تین کی نعشیں نکال لی گئیں۔
روہڑی۔ایک نوجوان کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا جبکہ ایک نوجوان کی تلاش جاری ہے۔
ڈوبنے والوں میں سعد ، نوید اور اسحاق شامل ہیں
روہڑی۔ایک نوجوان کی تلاش تاحال جاری ہے۔
پانچو نوجوان دریائے سندھ میں نہاتے رہے تھے ۔
روہڑی۔دریائے سندھ میں اس وقت پانی کی سطح بلند اور بہائو تیز ہے۔
روہڑی حادثہ روہڑی علی واہن کے مقام پر پیش آیا۔۔۔