قصور تھانہ صدر قصور نے علاج کیلئے ہسپتال میں داخل قیدی کی ڈیڈی باڈی ورثا کے ساتھ آبائی علاقے میں روانہ کر دی
قصور
تھانہ صدر قصور نے علاج کیلئے ہسپتال میں داخل قیدی کی ڈیڈی باڈی ورثا کے ساتھ آبائی علاقے میں روانہ کر دی
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات گئے تھانہ صدر قصور نے قصور جیل کے قیدی عبدالرزاق ولد محمد صادق قوم آرئیں سکنہ محلہ اسلام پورہ چونیاں مقدمہ نمبر 1113/25بجرم 9(1) 3c تھانہ الہ آباد کی ڈیڈ باڈی ورثاء کے حوالے کرکے آبائی علاقے روانہ کر دی
قیدی جیل سے کل بابا بلہے شاہ ہسپتال قصور میں داخل ہوا تھا جو کہ رات 12:30 پر فوت ہو گیا تھا جس کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے بعد اس کے وارثان کے حوالے کر دی گئی ہے
رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات