November 16, 2026

ہارون آباد۔۔۔۔معروف سماجی فلاحی شخصیت رہنما مسلم لیگ ن چو ہدری آفتاب چیتا 🐅 رامے نے اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عابد سرور سے

IMG-20250718-WA0163

ہارون آباد۔۔۔۔معروف سماجی فلاحی شخصیت رہنما مسلم لیگ ن چو ہدری آفتاب چیتا 🐅 رامے نے اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عابد سرور سے ملاقات کی آفتاب چیتا نے سابق ایم این اے مسلم لیگ ن چوہدری نور الحسن تنویر کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کو پھولوں کا دستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا