November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کا تعزیتی اجلاس ہوا اجلاس میں صدر ڈاکٹر عارف رضا ملک کے

20250716_213231

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کا تعزیتی اجلاس ہوا اجلاس میں صدر ڈاکٹر عارف رضا ملک کے چچا کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اجلاس میں نواب ظفر علی ناگرا حاجی اصغر علی بھٹی محمد جمیل اختر چوہدری زاہد حسین انجم ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ایم آصف قمر حافظ ثاقب محمود شیخ ارسلان یوڈی منور حسین قریشی سید شاہد شاہ عرفان کھوکھر عبد الرشید یوسفی چوہدری تنویر چوہدری زاہد زیدی سمیت دیگر نے شرکت کی