🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *17 جولائی 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) پنجاب میں طوفانی بارشیں، 63 افراد جاں بحق، ایمرجنسی نافذ، پاک فوج کا ریسکیوآپریشن
🚨 (2) جڑواں شہروں میں ندی نالے بپھر گئے، گاڑیاں بہ گئیں،چکوال میں کلائوڈ برسٹ، صوبہ میں دفعہ 144 نافذ
🚨 (3) چکوال میں 423، راولپنڈی میں 15 گھنٹے میں 230 ملی میٹر بارش ریکارڈ
🚨 (4) نالہ لئی کی سطح خطرناک حد تک بلند، پانی گھروں میں داخل، عوام محصور، سائرن بجادیے گئے،فوج تعینات
🚨 (5) حادثات وواقعات میں 339 زخمی، جہلم میں بھی بڑی تباہی، موٹروے ڈوب گئی، بجلی کا نظام درہم برہم
🚨 (6) 26 جون سے اب تک ملک بھر میں 178 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے
🚨 (7) 26 جون تا 17 جولائی: مون سون بارشوں سے 178 افراد جاں بحق، 491 زخمی
🚨 (8) جڑواں شہروں میں 230 ملی میٹر بارش، نالے بپھر گئے، گاڑیاں بہہ گئیں، انخلا کا حکم
🚨 (9) ن لیگ اور جے یو آئی میں اقلیتی نشست پر قرعہ اندازی کے بجائے افہام و تفہیم سے فیصلہ
🚨 (10) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے متعلق علم نہیں: دفتر خارجہ
🚨 (11) موسمیاتی تبدیلی، تمام ادارے این ڈی ایم اے سے ملکر مستقبل کیلئے پلان بنائیں: وزیراعظم
🚨 (12) وائٹ ہاؤس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید کردی
🚨 (13) 26 ارکان کی معطلی کا معاملہ، پنجاب حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کامیاب
🚨 (14) این اے 175 مظفر گڑھ پر ضمنی انتخاب 10 ستمبر کو ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
🚨 (15) خاتون کی مخصوص نشست کیلئے ٹاس، اے این پی کی شاہدہ وحید نے جیت لیا
🚨 (16) ہمارا موقف کلیئر، اپنے ممبران کی بحالی تک اسمبلی نہیں جائیں گے: ملک احمد خان
🚨 (17) دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
🚨 (18) انسداد منشیات کیلئے ‘پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس’ کے قیام کی منظوری
🚨 (19) اوکاڑہ: ٹیوب ویل کے کنویں کی صفائی کے دوران 4 افراد گر کر جاں بحق
🚨 (20) بنوں میں 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک، ڈیرہ اسمعٰیل خان میں خاندانی دشمنی پر 6 افراد قتل
🚨 (21) سینیٹ الیکشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے ہو گئے: بیرسٹر گوہر
🚨 (22) پنجاب میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری
🚨 (23) شدید بارشیں: پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
🚨 (24) بارشی پانی میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے: مریم نواز
🚨 (25) آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا آغاز
🚨 (26) برسلز میں پاکستان، یورپی یونین کے دسویں سیاسی مذاکرات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو
🚨 (27) پاکستان اور افغانستان کا تجارت، ٹرانزٹ، سکیورٹی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
🚨 (28) اڈیالہ جیل کی انتظامیہ عدالتی احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتی ہے: شیخ وقاص اکرم
🚨 (29) راولپنڈی: پاک فوج نے سیلاب میں پھنسے خاندان کو ہیلی کاپٹر سے ریسکیو کرلیا
🚨 (30) کراچی: سی ٹی ڈی اور خفیہ ایجنسی کی مشترکہ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے دو دہشت گرد ہلاک
🚨 (31) داڑھی پر کسی بھی قسم کی ڈیزائننگ کروانے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
🚨 (32) خیرپور: قومی شاہراہ پر تیز رفتار وین الٹ جانے سے 6 مسافر جاں بحق، 16 زخمی
🚨 (33) چینی کی ایکس مل قیمت اگلے 3 ماہ تک ہر مہینے 2 روپے فی کلو بڑھانے پر اتفاق
🚨 (34) پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دو طرفہ مذاکرات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
🚨 (35) کراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچی جاں بحق، دلہا اور والد گرفتار
🚨 (36) پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد ریلوے نے بھی کرائے بڑھادیے
🚨 (37) قلات: مسافر بس پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا
🚨 (38) کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب، مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا امکان
🚨 (39) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی کمی
🚨 (40) حالیہ جنگ کے دوران ایر_ان کیلئے جاسوسی کے الزام میں اس را_ئیلی فوجی پر فرد جرم عائد
🚨 (41) سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 55 ہزار 100 روپے ہو گئی
🚨 (42) دریائے سوات میں ڈوبنے والے 17 سالہ نوجوان کی لاش 21 روز بعد مل گئی
🚨 (43) خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر اے این پی نے ٹاس جیت لیا
🚨 (44) پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا
🚨 (45) پنجاب اسمبلی: 26 ارکان کی معطلی اور نااہلی ریفرنس پر حکومتی اور اپوزیشن کمیٹی میں معاملات طے
🚨 (46) پنجاب میں دریاؤں، تالابوں، جھیلوں اور بارش کے پانی میں نہانے پر پابندی عائد
🚨 (47) اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر بند
🚨 (48) ہیری پوٹر سیریز کی اسٹار ایما واٹسن پر 6 ماہ تک گاڑی ڈرائیو کرنے پر پابندی عائد
🚨 (49) کے پی اسمبلی: اقلیتی نشست پر ن لیگ اور جے یو آئی میں ٹاس کی جگہ افہام و تفہیم سے فیصلہ ہوگیا
🚨 (50) بہاولنگر: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
🚨 (51) بھارتی خاتون امریکی اسٹور سے سامان چراتے پکڑی گئی، ویڈیو وائرل
🚨 (52) پی ٹی آئی کے 43 فیصد ووٹرز ترقیاتی پروگرام شروع نہ کرنے پر صوبائی حکومت سے ناراض، گیلپ سروے
🚨 (53) وزیراعظم کی کسانوں کو آسان شرائط پر قرض دینے کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت
🚨 (54) حیدرآباد بارش: وزیراعلیٰ سندھ نے شہریوں کو درپیش مشکلات پر معذرت کرلی
🚨 (55) کراچی: لیاری میں عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق، 4 زخمی
🚨 (56) لاہور: خاور مانیکا کے بیٹے نے کام میں غفلت برتنے پر ملازم کو گولی مار کر زخمی کردیا
🚨 (57) امریکی صدر کے دورہ پاکستان کا علم نہیں: ترجمان دفتر خارجہ
🚨 (58) ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے ایر_ان کو شکست دے کر پانچویں کامیابی حاصل کرلی
🚨 (59) این ڈی ایم اے نے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں شدید بارشوں کا خدشہ ظاہر کردیا
🚨 (60) جہلم میں شدید بارشوں کے باعث پولیس اہلکار محصور، جان بچانے کیلئے ٹریکٹر ٹرالی میں بیٹھ گئے
🚨 (61) کوہستان مالی اسکینڈل: ملزم نے نیب کو دوبارہ پلی بارگین کی درخواست دیدی
🚨 (62) عراق: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 50 افراد جاں بحق
🚨 (63) فیکٹ چیک: پنجاب کے نئے قانون کے تحت اب وزراء، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو غیر حاضری پر بھی مکمل تنخواہ ملے گی
🚨 (64) پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر اور سی 130 طیارے دنیا کے سب سے بڑے ائیر شو میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے
🚨 (65) پیٹرولیم مصنوعات ڈیڑھ ماہ میں 29 روپے سے زائد مہنگی ہوئیں
🚨 (66) عمران خان آج بھی موجودہ سسٹم کا حصہ بننے کیلئے بے تاب ہیں: جاوید لطیف
🚨 (67) نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 6 افراد قتل
🚨 (68) پنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے، موٹروے بھی زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ
🚨 (69) کارکنوں کو جھگڑا نہ کرنے اور توجہ عمران خان کی رہائی پر رکھنے کی ہدایت کی ہے: بیرسٹر گوہر
🚨 (70) غ_ز_ہ پر اس را_ئیل کے وحشیانہ حملوں میں 74 فلس_طینی خالق حقیقی سے جا ملے
🚨 (71) سلمان اکرم راجہ نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے عہدیداران کا اعلان کردیا
🚨 (72) وزیر پیٹرولیم نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتا دی
🚨 (73) پاکستان فیڈریشن بیس بال نے جاپان کے کوچ کی خدمات حاصل کر لیں
🚨 (74) جامعہ کراچی کے پروفیسر سے بدسلوکی کرنے والا رینجرز اہلکار معطل، کارروائی کا حکم
🚨 (75) بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
####