ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ: بے رحم درندگی یا نظام کی ناکامی؟ — سیکیورٹی گارڈ پر سنگین الزام، نوکری سے معطل کردیا گیا۔ہسپتال انتظامیہ
ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ: بے رحم درندگی یا نظام کی ناکامی؟ — سیکیورٹی گارڈ پر سنگین الزام، نوکری سے معطل کردیا گیا۔ہسپتال انتظامیہ
ہسپتال کے سیکیورٹی گارڈ محمد رفیق بھبھرانہ کی داخل مریضہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش کا سنگین الزام سامنے آیا ہے، جسے اہلِ خانہ نے موقع پر جا کر رنگے ہاتھوں پکڑا اور پولیس کے حوالے کیا۔
پولیس محرر کا . انکشاف: “پارٹیاں آگئیں، بیانات لے کر چھوڑ دیا”
جب اس معاملے پر سول لائن پولیس چوکی کے محرر سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے تصدیق کی کہ ملزم کو موقع پر پکڑ کر لایا گیا تھا، مگر بعد میں کچھ بااثر افراد (“پارٹیاں”) پہنچ گئیں اور بیانات لینے کے بعد گارڈ کو چھوڑ دیا گیا۔
ہسپتال کی ایم ایس صدف نقوی نے بتایا کہ گارڈ کو معطل کر دیا گیا ہے اور انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
۔