بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ۔ نواحی علاقہ لئی والا میں ٹیوب ویل کے کنوے سے بارشی پانی نکالنے کے دوران افسوسناک واقعہ، 4 افراد جانبحق
بیوروچیف جاوید راھی
اوکاڑہ۔ نواحی علاقہ لئی والا میں ٹیوب ویل کے کنوے سے بارشی پانی نکالنے کے دوران افسوسناک واقعہ، 4 افراد جانبحق
واقعہ زرعی زمین کے لیے لگائے گئے ٹیوب ویل کے کنوے میں بارشی پانی نکالتے ہوئے پیش آیا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ
پانی نکالنے کے لیے 3 افراد کنوے میں اترنے پر دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ
بے ہوش افراد کو بچانے کے لیے مزید 4 افراد کنوے میں اترے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
چاروں افراد آکسیجن کی کمی کے باعث دم گھٹنے سے موقع پر جانبحق ہوگئے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
تحصیلدار اوکاڑہ ظہیر احمد فیلڈ رینالہ خورد سٹاف کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
ریسکیو ٹیم اور ریونیو سٹاف نے 3 بے ہوش افراد کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال رینالہ خورد بھجوا دیا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ