November 16, 2026

اسلام آباد ہائیکورٹ 4 دن سے لاپتہ ڈیجیٹل میڈیا کے صحافی نگار خان نیازی کی بازیابی کے لئیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

IMG-20250716-WA0263

اسلام آباد ہائیکورٹ

4 دن سے لاپتہ ڈیجیٹل میڈیا کے صحافی نگار خان نیازی کی بازیابی کے لئیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور اویس یونس کے توسط سے درخواست دائر کی گئی

نگار خان نیازی کو عدالت میں پیش کیا جائے،درخواست میں استدعا

لاپتہ کرنے والے افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے،استدعا

نگار کیخلاف اگر کوئی ایف آئی آر ہے تو سامنے لائی جائے،استدعا

نگار خان کی فیملی اور انکے وکلاء کو ملنے کی اجازت دی جائے،درخواست میں استدعا