کمالیہ (افضل,کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو,چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ) کمالیہ میں مون سون شجرکاری🌳🌧️ کا آغاز
کمالیہ (افضل,کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو,چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ) کمالیہ میں مون سون شجرکاری🌳🌧️ کا آغاز
اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ اقرا ناصر نے وی سی یونیورسٹی ڈاکٹر یاسر نواب اور ڈی ایس پی معاذالرحمن کے ہمراہ یونیورسٹی کیمپس میں پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کردیا….
اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
عوام شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے گھر محلے میں پودے لگائیں…
شجرکاری ایک قومی فریضہ ہے، شہری اس سلسلے میں بھر پور کردار ادا کریں، تاکہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک اور سرسبز و شاداب ماحول دے سکیں.