November 17, 2026

*🔴لاہور میں موٹرسائیکل سوار کے گڑھے میں گرنے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی*

20250716_180227

*🔴لاہور میں موٹرسائیکل سوار کے گڑھے میں گرنے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی*

*🟢لاہور میں شاہدرہ ٹاؤن کے رسول پارک میں سیوریج کی کھدائی کے بعد طوفانی بارش کا پانی کھڑا ہوگیا تھا۔*

*⚫شہری موٹرسائیکل پر گھر سے نکلتا ہے اور کھلے مین ہول میں گرجاتا ہے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی جس میں شہری گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔*

*🔵محلے داروں نے اپنی مدد آپ کے تحت شہری کو باہر نکالا اور ڈوبنے سے بچا لیا۔*