*📢 پنجاب کے اساتذہ کے لیے ریشنلائزیشن سے متعلق اہم اپڈیٹ اور خوشخبری*
*📢 پنجاب کے اساتذہ کے لیے ریشنلائزیشن سے متعلق اہم اپڈیٹ اور خوشخبری*
معزز اساتذہ کرام!
جیسا کہ آپ جانتے ہیں پنجاب میں اساتذہ کی *ریشنلائزیشن* کا عمل جاری ہے اور بی ایس آئی ایس پر کئی اساتذہ کو *سرپلس* کر دیا گیا ہے۔ اس صورتحال میں آپ کے لیے دو بڑی خبریں ہیں:
*✅ اچھی خبر نمبر 1:*
اگر یہ ریشنلائزیشن مکمل ہو جاتی ہے (جس کے چانسز 50-50 ہیں)، تو اس کا سب سے *بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ اسکولوں کی نجکاری (پرائیویٹائزیشن) کا عمل رک جائے گا*۔
فیز 3 کے تحت جو اسکول نجی اداروں کو دیے جانے تھے، اب وہاں سرپلس اساتذہ کو ایڈجسٹ کر دیا جائے گا، اور ان اسکولوں کو *نجی اداروں کے حوالے کرنا ممکن نہیں رہے گا۔*
*✅ اچھی خبر نمبر 2:*
ریشنلائزیشن مکمل ہونے کے بعد تقریباً تمام اسکولوں میں سیٹیں فل ہو جائیں گی، جس کی وجہ سے اگلے *2 سے 3 سال تک اوپن میرٹ پر ٹرانسفر کا امکان نہ ہونے کے برابر* ہو جائے گا۔
📌 *خلاصہ:*
1. فیز 3 پرائیویٹائزیشن کا عمل رک سکتا ہے
2. اوپن میرٹ ٹرانسفرز محدود یا بند ہو جائیں گی
For more update Follow us