November 17, 2026

مولانا صاحب بلوچ عوام کے جزبات کے ساتھ کھیل کر پس پردہ اپنے ذاتی مفادات حاصل کرناچاہتے ہیں تاکہ

IMG-20250716-WA0231

مولانا صاحب بلوچ عوام کے جزبات کے ساتھ کھیل کر پس پردہ اپنے ذاتی مفادات حاصل کرناچاہتے ہیں تاکہ ان کی فیکٹریاں بجلی کے بل ادا کیئے بغیر چلتی رہیں۔ مگر وہ بھول رہے ہیں کہ آج کا بلوچ جانتا ہے کہ
بجلی کے بل ادا نہ کرنا نہ صرف قومی معیشت کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور بے روزگاری جیسے مسائل کو بھی جنم دیتا ہے۔ ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ بل بروقت ادا کرے تاکہ توانائی کا نظام مستحکم اور عوام کو سہولت میسر رہے۔