گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر)
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر)
#پنجاب
#شیخوپورہ 217،
#اوکاڑہ 170
#لاہور)
ایئرپورٹ 123، سٹی 72(، حافظ آباد ، بہاولنگر 90، قصور 85، ساہیوال 60، گوجرانوالہ 50، فیصل آباد 44، منڈی بہاؤالدین 32، جہلم 29، سیالکوٹ (ایئرپورٹ 28، سٹی 27)، چکوال 24، راولپنڈی (چکلالہ 23، شمس آباد 19، کچہری 14، پیرودھائی 12)، بھکر 19، اسلام آباد (زیرو پوائنٹ 19، بوکرہ 16، سیدپور، گولڑہ 15، ایئرپورٹ 10)، منگلا، نارووال 16، مری 15، اٹک 11، ملتان (ایئرپورٹ 07، سٹی 05)، گجرات، خانیوال 04، لیّہ، جھنگ 03، سرگودھا، جوہرآباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کوٹ ادو 02، نور پور تھل 01
#خیبر پختونخوا
پٹن، کالام 20،
کاکول 19،
مالم جبہ 18، بالاکوٹ 15، سیدو شریف 06، چراٹ، دیر، ڈیرہ اسماعیل خان (سٹی 05، ایئرپورٹ 04)، دروش، میر کھانی 03، لوئر دیر 01،
#کشمیر
مظفرآباد (ایئرپورٹ 20، سٹی 18)، راولا کوٹ 12، گڑھی دوپٹہ 09، کوٹلی 08،
#گلگت_بلتستان
گوپس 11، گلگت، بگروٹ 08، ہنزہ 07، استور 05، بونجی 02، چلاس، اسکردو 01،
#بلوچستان
لورالائی 23، زیارت 18 اورسبی میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی –
محکمہ موسمیات پاکستان
اسٹیشن