November 18, 2026

اساتذہ پر خزانوں کے منہ کھول دیے گئے۔ فرسٹ ٹیچر سپورٹس گالا میں اتھلیٹکس، نیزہ، گولہ اور تھالی کے

IMG-20250716-WA0229

اساتذہ پر خزانوں کے منہ کھول دیے گئے۔ فرسٹ ٹیچر سپورٹس گالا میں اتھلیٹکس، نیزہ، گولہ اور تھالی کے
ڈویژنل چیمپیئن 1500 روپے 😂
ڈویژن رنراپ کو 1000 روپے 😁
تھرڈ پوزیشن 500 روپے 🤪
اس تاریخی انعامات کی بارش کرنے پر مغل بادشاہوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
بیڈمنٹن کے 8 ونرز کو 10000 روپے انعام دیا اس کا خود حساب لگا لیں کہ کتنے کتنے آتے۔