فورٹ عباس ہارون آباد (نمائندگان) ایم این اے این اے 163 سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق کا کھچی والا میں مثالی ٹریڈ سینٹر کے اونر
فورٹ عباس ہارون آباد (نمائندگان) ایم این اے این اے 163 سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق کا کھچی والا میں مثالی ٹریڈ سینٹر کے اونر حافظ ضیاء بشیر چوہدری ان کے والد محترم ماسٹر حافظ بشیر احمد کے پاس آمد پر شاندار استقبال کیا گیا
ایم این اے اعجاز الحق نے حافظ ضیاء بشیر کو ان کے تیسرے بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر اہل علاقہ کی عوام اور صحافی برادری سیاسی سماجی شخصیت نے بھرپور شرکت کی اس موقع سربراہ پاکستان مسلم لیگ ضیاء ایم این اے این اے 163 محمد اعجاز الحق حلقے کے دورہ کے موقع پر امیدوار ایم پی اے پی پی 242 چودھری محمد نعمان جاوید سمیت پارٹی قائدین کے ہمراہ میاں قیصر محمود نمبردار بھی موجود تھےاس موقع پر حلقہ احباب سے ملاقات کی اور مسائل سنیں اور ان کے حل کی یقین دھانی کروائی۔ معروف سیاسی و سماجی شخصیت حافظ ضیاء بشیر کو ان کے بیٹے کی پیدائش پر بھر مبارکباد دی۔ انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کھچی والا کی نشان دہی پر جو بجلی کا نیا ٹرانسفارمر لگوایا تھا اس کا افتتاح کیا۔ صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کھچی والا غلام ربانی نے غلہ منڈی کھچی والا کو درپیش مسائل کا ذکر کیا جن کو ایم این اے محمد اعجاز الحق نے حل کروانے کی یقین دھانی کروائی۔ اور خواہشات کا اظہار کیا