اوکاڑہ۔ بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا رات گئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب اور لیگی رہنما چوہدری فیاض ظفر کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ
اوکاڑہ۔ بیورو چیف جاوید راہی
اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا رات گئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب اور لیگی رہنما چوہدری فیاض ظفر کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کا شدید بارش کے دوران پانی کی صورتحال کا جائزہ
کالج روڈ، تحصیل روڈ، کچہری روڈ، دیپالپور روڈ، ایم اے جناح روڈ، بینظیر روڈ پر بارشی پانی کا جائزہ
شدید بارش کے پیش نظر میونسپل کمیٹی کے حکام کو ہنگامی بنیادوں پر نکاسی آب کے لیے اقدامات بارے ہدایات
انتظامی افسران کو بارشوں کے دوران فیلڈ میں متحرک رہنے کا عندیہ
مون سون بارشوں سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر تمام تر انتظامات کیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید
مختلف علاقوں میں نئے ڈی واٹرنگ سیٹس بھی مکمل آپریشنل رکھے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر
شہر بھر سے بارشی پانی کے جلد از جلد انخلاء کے لیے متحرک انداز میں کام کرنا ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید