سکھر:برسات کی پیش گوئی،ترجمان سندھ حکومت و مئیر سکھر ارسلان شیخ کی اقدامات کے حوالے سے پریس بریفنگ
سکھر سے اپ ڈیٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی کے ساتھ کمیرا میں اشفاق کھوسو
سکھر:برسات کی پیش گوئی،ترجمان سندھ حکومت و مئیر سکھر ارسلان شیخ کی اقدامات کے حوالے سے پریس بریفنگ
سکھر:سب سے اہم چیز انسانی جان ہے،پیش گوئی سے زیادہ بارشیں ہورہی ہیں
:برسات کے دوران بچوں کو الیکٹرک پولز،درختوں سے دور رکھیں:میونسپل کارپورشن کی تیاری مکمل ہے،برسات میں بجلی بند ہونے سے پریشانی ہوتی ہے:42 ڈسپوزبل اسٹیشن پر اسٹینڈ بائی جنریٹرز موجود ہیں :تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو اپ گریڈ کیا گیا ہے،نالوں کی صفائی کی گئی ہے:نشینی علاقوں میں پانی کی نکاسی کیلئے تمام حکمت عملی تیار ہوچکی ہے،31 حساس نشیبی مقامات ہیں
:فیول سپلائی کیلئے 180 ملازمین کے ساتھ پانچ گاڑیاں رکھی گئی ہیں :21 جولائی سے قبل برسات ہونے پر گھنٹہ گھر کے مقام پر مسائل ہوں :پانچ روز میں گھنٹہ گھر پمپنگ اسٹیشن بھی فعال ہوجائے گا،21 جولائی کے بعد پریشانی نہیں ہوگی
سکھر:بے نظیر کالونی نوٹیفائڈ نہیں ہے وہاں پانی کے تالاب ہیں،،نکاسی آب کے مقام پر قبضہ کرلیا جائے یہ درست بات نہیں