🇵🇰لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو 14 اگست کو منیار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست غیر ضروری قرار دے کر نمٹا دی*
*🚨🇵🇰لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو 14 اگست کو منیار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست غیر ضروری قرار دے کر نمٹا دی*
*اپ ڈی سی رپورٹ کی روشنی میں نئی درخواست دائر کریں عدالت کا درخواست گزار کے وکلا کو ہدایت*
*سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تحریک انصاف کو منیار پاکستان جلسہ کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ڈی سی رپورٹ*
*جلسہ کی اجازت دے کر سیاسی انتشار کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ڈی سی رپورٹ*