بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر و ڈی پی او کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر و ڈی پی او کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس
امن کمیٹی اجلاس میں علماء، تاجر رہنماؤں اور افسران کی شرکت
اجلاس میں بین المذاہب ہم آہنگی اور سماجی اتحاد پر زور
ضلعی سطح پر پرامن ماحول کے فروغ کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
ڈپٹی کمشنر: انتظامیہ تمام مکاتب فکر کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے
ڈی پی او: امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لیے تمام اقدامات مکمل
شرکاء کا ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں پر اعتماد، مکمل تعاون کی یقین دہانی