آج موٹروے ایم-2 پر ایک اندوہناک بس حادثہ پیش آیا۔
آج موٹروے ایم-2 پر ایک اندوہناک بس حادثہ پیش آیا۔
نجی کمپنی کی بس راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی کہ حادثے
کا شکار ہو گئی
اس حادثے میں
😢 پانچ قیمتی جانیں ہم سے جدا ہو گئیں
🩺 سات مسافر شدید زخمی
🚑 اکیس افراد کو معمولی چوٹیں آئیں
تمام زخمیوں اور جاں بحق افراد کو FWO اور ریسکیو 1122م کی ایمبیولینسز کے ذریعے ڈی ایچ کیو اسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا.