*شوہر بیوی کو جواء میں ہار گیا*
*شوہر بیوی کو جواء میں ہار گیا*
*خانیوال میں سفاک شوہر نے بیوی کو جوئے میں ہار دیا، انکار پر ماں بیٹی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، دونوں زخمی،*
*متاثرہ خواتین کی دہائی،* *پولیس نے ملزم کی تلاش*
*شروع کر دی، اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کی اپیل۔*