وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ
مریضوں اور لواحقین سے براہ راست ملاقات، سہولیات سے متعلق معلومات حاصل
ڈپٹی کمشنر نے صفائی، ادویات، ٹیسٹ اور سٹاف کے رویے کا جائزہ لیا
مون سون کے پیش نظر ہسپتال کے بیرونی راستوں اور نکاسی آب کا معائنہ
ہسپتال انتظامیہ کو سہولیات مزید بہتر بنانے کی ہدایات
ڈپٹی کمشنر کا ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ہمراہ تفصیلی وزٹ