November 16, 2026

ساہیوال گزشتہ روز قبل ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرنے والی خاتون اور بچوں کی شناخت ہوگئی ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال ڈاکٹر یداللّٰہ

20250712_135746

ساہیوال گزشتہ روز قبل ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرنے والی خاتون اور بچوں کی شناخت ہوگئی ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال ڈاکٹر یداللّٰہ

ساہیوال جاں بحق ہونے والے بچوں اور خاتون کی شناخت اقراء زوجہ محمد عظیم 30 سال معاذ والدمحمدعظیم 4سال عمار والد محمد عطیم سال 95/6آر ساھیوال سے ہوئی ایم ایس ڈاکٹر یداللّٰہ

ساہیوال خودکشی کرنے والی خاتون اور بچوں کی لاشیں والد اور بھائی نے وصول کیں ایم ایس ڈاکٹر یداللّٰہ

ساہیوال خاتون نے گھریلو ناچاکی اور غربت سے تنگ آ کر خود کشی کی ایم ایس ڈاکٹر یداللّٰہ

ساہیوال ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال ڈاکٹر یداللّٰہ لاشیں لواحقین کے حوالے کر دیں