اخبار کے مطابق اسماعیل ہنیہ جس گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرے ہوئے تھے وہ پاسداران انقلاب کی زیر نگرانی ایک وسیع کمپاؤنڈ میں واقع ہے اور وہاں2 ماہ قبل ہی بم پہنچا دیا گیا تھا،
اخبار کے مطابق اسماعیل ہنیہ جس گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرے ہوئے تھے وہ پاسداران انقلاب کی زیر نگرانی ایک وسیع کمپاؤنڈ میں واقع ہے اور وہاں2 ماہ قبل ہی بم پہنچا دیا گیا تھا،
حملے کے بعد ایران کا سرکاری سطح پر تفتیش نہ کرنا بہت بڑا سوالیہ نشان ہے،
پاکستان، ترکی، سعودیہ، بنگلہ دیش اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرائے اعظم کی خاموشی اور وزیراعظم کا ایران نہ جانا
بہت بڑی پلاننگ کے تحت اک عظیم لیڈر کو راستے سے ہٹایاگیا،
امریکی اخبار کا یوں بروقت اظہار کرنا بہت سے پہلوؤں سے پردہ اٹھارہاہے
چین اور روس نے اس معاملے کو عالمی سطح پر تفتیش کے لئے اٹھادیاہے
جبکہ یہ دونوں ملک آزاد ہیں اور غیر مسلم ہیں
اسلامی ممالک کی خاموشی پہ انکا بولنا بھی بہت بڑا سوال ہے