October 31, 2026

اوباڑو / بدنام زمانہ ڈاکو عمر شر کا دھمکیاں خیس ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل/

20240730_170303

اوباڑو / بدنام زمانہ ڈاکو عمر شر کا دھمکیاں خیس ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل/

اوباڑو: بدنامے زمان ڈاکو عمر شر کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل /

اوباڑو: ڈاکو عمر شر نے ویڈیو بیان میں کہا ایس ایچ او عبدالشکور لاکو مجھے میرے مال مویشی اور میرا سامان مجھے واپس کر دے ورنہ ہر روز پولیس کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا/ ڈاکو عمر شر

اوباڑو: ایک ایک پکٹ پر روز پولیس اہلکار قتل کروں گا اور اب پولیس اہلکاروں کو اغوا بھی کروں گا/

اوباڑو: ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی سے بھی اپیل کرتا ہوں مجھے میرا سامان واپس کر کے دیا جائے ورنہ اب پوری گھوٹکی کو بارود بنا دوں گا/ ڈاکو عمر شر کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل