خطرناک لاپرواہی جان لیوا ثابت ہو گئی! سولر پلیٹ کی صفائی کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت رپوٹ وجۓ کمار واسوانی دوعا ان لائین نیوز
خطرناک لاپرواہی جان لیوا ثابت ہو گئی!
سولر پلیٹ کی صفائی کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت
رپوٹ وجۓ کمار واسوانی
دوعا ان لائین نیوز
گاؤں کے رہائشی علی مراد سولر پلیٹ کو گیلے کپڑے سے صاف کر رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
یہ افسوسناک واقعہ اس عام غلط فہمی کی وجہ سے پیش آیا کہ “سولر پلیٹ سے کرنٹ نہیں لگتا”۔
خبردار! سولر پلیٹ بھی کرنٹ دے سکتی ہے، خاص طور پر جب:
دھوپ موجود ہو
سسٹم آن ہو
صفائی گیلی حالت میں کی جائے
اہم احتیاطی تدابیر: صفائی ہمیشہ خشک کپڑے سے کریں
ممکن ہو تو رات کے وقت یا مکمل بند نظام پر صفائی کریں
بچوں یا نا تجربہ کار افراد کو صفائی کے لیے نہ بھیجیں
🙏 یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں
تاکہ کسی اور کا گھر اجڑنے سے بچایا جا سکے۔
زندگی قیمتی ہے – احتیاط کریں!