*رحیم یار خان گھوٹکی 7 پولیس اہلکار شہید* رحیم یارخاں سندھ اور پنجاب پولیس سوگ میں
*رحیم یار خان گھوٹکی 7 پولیس اہلکار شہید*
رحیم یارخاں سندھ اور پنجاب پولیس سوگ میں
رحیم یارخان اور گھوٹکی میں پولیس کے 7جنازے پڑھائے جائیں گے پولیس
رحیم یارخان ایک ایس ایچ او تین پولیس اہلکاروں کے نمازجنازہ رحیم یار خان میں ادا کئے جائیں گے پولیس
رحیم یار خان تین پولیس اہلکاروں کے جنازے گھوٹکی میں ادا کئے جائیں گے پولیس
رحیم یار خان گزشتہ روز سندھ پنجاب کی سرحد پر ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں دونوں اضلاع کے 7 پولیس اہلکار شہید 5 ڈاکو ہلاک ہوئے تھے