November 16, 2026

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) اسلام آباد کی معروف سئنیر اینکر پرسن محترمہ سلمی ا اعوان کے والد ملک محمد شبیر اعوان کی وفات

20250712_135746

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) اسلام آباد کی معروف سئنیر اینکر پرسن محترمہ سلمی ا اعوان کے والد ملک محمد شبیر اعوان کی وفات پر عوامی سماجی ، صحافتی،تعلیمی اور ادبی حلقوں نے گہرے افسوس کااظہار کرتے ہوءے مرحوم کے لیے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔