*پاکپتن :الیکشن بائی پاس ہوتہ روڈ مارکیٹ* *پاکپتن :الیکشن انجمن تاجران بائی پاس ہوتہ روڈ مارکیٹ 2024 تا 2026 کے حوالے سے بڑے دھڑے ایک ہوگئے*
*پاکپتن :الیکشن بائی پاس ہوتہ روڈ مارکیٹ*
*پاکپتن :الیکشن انجمن تاجران بائی پاس ہوتہ روڈ مارکیٹ 2024 تا 2026 کے حوالے سے بڑے دھڑے ایک ہوگئے*
*پاکپتن :الیکشن انجمن تاجران بائی پاس ہوتہ روڈ مارکیٹ کے امیدوار برائے صدر چوہدری آصف فرید نے اپنے مدمقابل امیدوار برائے صدر چوہدری محمد اقبال کے حق میں دستبردار ہوتے ہوئے مکمل حمایت کا اعلان کرکے مخالفین کو حیران و پریشان کردیا*
*پاکپتن :مضبوط ترین امیدوار برائے صدر انجمن تاجران بائی پاس ہوتہ روڈ مارکیٹ چوہدری محمد اقبال نے ماضی میں بھی بذریعہ ووٹنگ الیکشن جیت کرکے مخالفیں کو چاروں شانے چت کیا تھا*
*پاکپتن :الیکشن انجمن تاجران بائی پاس ہوتہ روڈ مارکیٹ میں دو دھڑوں کو ایک کرنے مرکزی انجمن تاجران رانا محمد رمضان و چوہدری اظہر محمود گروپ کے مرکزی رہنماوں صدر کمیر روڈ حاجی کاشف حسین، صدر برتن بازار مارکیٹ عمر امین ملک، سابق صدر پریس کلب پاکپتن رجسٹرڈ وقار فرید جگنو، جنرل سیکرٹری کمیر روڈ چوہدری عمران فاروق نے اہم کردار ادا کیا*
*پاکپتن :دھڑوں کو ایک کرنے میں چوہدری شاہد کمبوہ، حاجی مصطفی، صدر ہارویسٹر یونین چوہدری غلام مصطفی، سابق صدر بائی پاس مارکیٹ چوہدری بشیر، ملک گاہرا کھوکھر، پیر احسن بودلہ، پیر دانش فرید، چوہدری محسن علی، چوہدری کاشف فرید، چوہدری وسیم اسلم، مظہر فرید بھٹہ، پیر علی مصطفی چشتی، امیدوار برائے صدر گول سڑک میاں طہماس ہمایوں اور رضا عباس صراف سمیت معززین نے اہم کردار ادا کیا*
*پاکپتن :الیکشن میں دو دھڑوں کے ایک ہونے سے امیدوار برائے صدر چوہدری محمد اقبال اور انکے پینل میں امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ملک فیض فرید مضبوط ترین پینل کی شکل اختیار کرگئے ہیں*
*اللہ پاک پیارے بھائی امیدوار برائے صدر چوہدری محمد اقبال اور جنرل سیکرٹری ملک فیض فرید کو الیکشن انجمن تاجران بائی پاس ہوتہ روڈ مارکیٹ 2024 تا 2026 میں بھاری اکثریت سے کامیابی عطا فرمائے آمین*