🌐عوام کے جان ومال اور سرکاری املاک کے تحفظ کے لئے پنجاب پولیس میں پہلی بار خصوصی فورس قائم
🌐عوام کے جان ومال اور سرکاری املاک کے تحفظ کے لئے پنجاب پولیس میں پہلی بار خصوصی فورس قائم
پنجاب کی پہلی رائٹ مینجمنٹ پولیس ابتدائی طور پر 5 ہزار اہلکاروں پر مشتمل ہوگی
رائٹ مینجمنٹ پولیس نجی اور سرکاری املاک پر پلاننگ کر کے حملہ کرنے والے مظاہرین کو کنٹرول کرسکے گی
عوام میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے جتھوں کی صورت میں حملہ کرنے والوں کو پروفیشنل طریقے سے رائٹ مینجمنٹ پولیس ہینڈل کرے گی