November 16, 2026

انڈونیشیا میں انسان کو اژدھے نے نگل لیا۔ مقام : انڈونیشیا (سولاویسی جزیرہ) واقعہ : ایک کسان نام اکبار سالوبیرو ( عمر 25 سال) گھر سے کھیت میں کام کرنے گیا، مگر واپس نہ آیا۔

20250711_200452

انڈونیشیا میں انسان کو اژدھے نے نگل لیا۔
مقام : انڈونیشیا (سولاویسی جزیرہ)
واقعہ : ایک کسان نام اکبار سالوبیرو ( عمر 25 سال) گھر سے کھیت میں کام کرنے گیا، مگر واپس نہ آیا۔

گھر والے ڈھونڈنے نکلے تو ایک 7 میٹر ( یعنی 23 فٹ) لمبا اژدھا (python) ملا۔
اُس اژدھے کے پھولے ھوۓ پیٹ میں سے انسان کا جسم نظر آ رھا تھا۔
گاؤں کے لوگوں نے مل کر سانپ کو پکڑ کر مارا اور اُس کا پیٹ کاٹ کر ( اکبار سالوبیرو ) کا مردہ حالت میں جسم سانپ کے پیٹ سے باہر نکالا تو اپنے ھی پہنے ھوۓ کپڑوں کے اندر مردہ حالت میں پایا گیا۔