کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ
کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ
#کمالیہ
کمیونٹی کے تعاون سے خوابوں کو حقیقت بنائیں
#امیدوار_برائے___صوبائی___اسمبلی___چوہدری_شاہد_اقبال_گجر اور چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نارتھ زون و سابق چیئرمین بلدیہ کمالیہ ملک محمد شریف نے 30 وظائف (15 فی کس) کا اعلان کیا ہے تاکہ مستحق طلبہ و طالبات کو یونیورسٹی آف کمالیہ میں میرٹ کی بنیاد پر داخلے کا موقع دیا جا سکے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ
بہت سارے اور ساتھی بھی یونیورسٹی کے ساتھ اس طرح کے معاہدے کرنے جارہے ہیں یہ جذبہ اس بات کی روشن مثال ہے کہ جب ایک کمیونٹی اپنے نوجوانوں کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے متحد ہوتی ہے تو حقیقی تبدیلی کا آغاز ہوتا ہے
تمام باصلاحیت طلبہ سے گزارش ہے کہ
مالی رکاوٹوں کو اپنے خوابوں کی راہ میں حائل نہ ہونے دیں
اگر آپ اچھے نمبر حاصل کر چکے ہیں تو بے فکر ہو کر داخلہ کے لیے اپلائی کریں (admissions.ukm.edu.pk)
آئیے مل کر ایک ایسا مستقبل تشکیل دیں
جہاں کوئی بھی مستحق طالب علم پیچھے نہ رہ جائے۔
#ایڈمن_چوہدری_ہاؤس_میڈیا_سیل_پی_پی_123