🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *09 جولائی 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) بھارت نے دہشت گردی کو پاکستان کیخلاف بطور پالیسی اپنایا ہوا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨 (2) پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کب اور کہاں سے شروع ہوگی؟ دو دن میں پتا چل جائے گا، وزیراعلیٰ کے پی
🚨 (3) تحریک کا حصہ بننا عمران خان کے بیٹوں کا حق ہے، سلمان اکرم راجا
🚨 (4) سنسنی پھیلانے والے بھگوڑے یوٹیوبرز کے چینل بند کرکے کرمنل کارروائی بھی کی جائےگی، طلال چوہدری
🚨 (5) اسلام آباد؛ سیلابی پانی میں پھنسے 3 بچوں سمیت 6 افراد ریسکیو
🚨 (6) کراچی ایئرپورٹ پر پرندوں کی بہتات؛ طیاروں سے تصادم کے خطرات پھر بڑھ گئے
🚨 (7) وزیراعظم کی ترک وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان
🚨 (8) صارفین کیلئے خوش خبری، ملک بھر میں بجلی سستی کردی گئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
🚨 (9) کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 3 پیسے فی یونٹ اور ملک کے دیگر شہروں بجلی 50 پیسے فی یونٹ سستی ہوگی
🚨 (10) حکومتی اور دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، سیکیورٹی ایڈوائزری جاری
🚨 (11) کراچی میں شہریوں کو اجرک والی مفت نمبر پلیٹ فراہم کرنے والی جماعت کے دفتر پر چھاپہ، متعدد گرفتار
🚨 (12) دہشت گردی، موسمیاتی تبدیلی اور عدم مساوات کا مقابلہ مل کر کرنا ہوگا: بلاول بھٹو
🚨 (13) بینک کا گوشوارہ آمدن ثابت کرنے کیلئے کافی نہیں: سپریم کورٹ
🚨 (14) وزیراعظم سے ثمر ہارون بلور کی ملاقات، پارٹی میں خیر مقدم کیا گیا
🚨 (15) سیاسی نعروں کیلئے نہیں، عوام کے لئے کام کرنا ہے: وزیر اعلیٰ کے پی، علی امین گنڈا پور
🚨 (16) حج 2026: رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی گئی
🚨 (17) عطا تارڑ عالمی تہذیبوں کے مکالمے پر وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے بیجنگ پہنچ گئے
🚨 (18) مخصوص نشستوں کی تقسیم کا معاملہ، الیکشن کمیشن کیس پر سماعت 14 جولائی کو ہوگی
🚨 (19) ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 44 لاکھ 28 ہزار 577 ہو گئی
🚨 (20) خیبرپختونخوا: حکومتی اراکین کو مختلف محکموں کے پارلیمانی سیکرٹریز کی ذمہ داریاں دی گئیں
🚨 (21) خیبرپختونخوا پولیس کے رسک الاؤنس اور شہداء پیکیج میں اضافہ
🚨 (22) پیکا قانون صحافیوں کو دبانے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: علی ظفر
🚨 (23) موسلا دھار بارش میں کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق
🚨 (24) عمر ایوب کے خلاف انتخابی کیس میں دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
🚨 (25) پاکستان اور امارات نے ڈیجیٹل اصلاحات اور گورننس پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
🚨 (26) جنگ بندی نہ ہوئی تو اس را_ئیل کو نتائج بھگتنا ہوں گے، برطانیہ کی سخت وارننگ
🚨 (27) گلگت بلتستان: ریکارڈ توڑ گرمی سے گلیشیئرز پگھلنے میں تیزی، کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال سے نقصان
🚨 (28) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب
🚨 (29) پنجاب میں شدید مون سون بارشوں سے کئی شہروں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی، پی ڈی ایم اے کا اجلاس، وزیراعلیٰ مریم نواز نے بھی ہدایات جاری کردیں
🚨 (30) پاکستان کسی گروپ کو ملک کے اندر یا باہر دہشت گرد حملوں کی اجازت نہیں دیتا: بلاول بھٹو
🚨 (31) ثمربلور کی اپنی مرضی ہے، میں اے این پی کے ساتھ ہوں: غلام بلور کا رد عمل
🚨 (32) فیصل آباد: ہنی ٹریپ کے ذریعے پیسے وصول کیے جاتے تھے، کال سینٹر فراڈ کیس میں انکشاف
🚨 (33) ن لیگ کا ثمر بلور کو رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ
🚨 (34) کہوٹہ کے سرکاری اسپتال میں خواتین کی نامناسب ویڈیوز بنانے والے 2 ملازمین گرفتار
🚨 (35) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3000روپے کی کمی سے 3 لاکھ 51ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔
🚨 (36) اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ
🚨 (37) میرپورخاص: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے گریڈ 18 تک کے افسران کی بیگمات مستفید
🚨 (38) قائمہ کمیٹی اجلاس میں نبیل گبول اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی
🚨 (39) کراچی: ہتک عزت کیس میں فلمساز جمشید محمود عرف جامی کو 2 سال کی سزا
🚨 (40) ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے ٹیکس نظام سے متعلق رپورٹ جاری
🚨 (41) ترکیے اور پاکستان کا مؤقف عالمی و علاقائی معاملات پر ایک ہے: اسحاق ڈار
🚨 (42) فیڈریشن عہدیدار غائب، ہاکی ٹیم کو ڈیلی الاؤنس نہ ملنے پر غصہ
🚨 (43) کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ نے 125 خطرناک عمارتوں کی نشاندہی کی
🚨 (44) عمران خان نے کوٹ لکھپت کے قیدی رہنماؤں کی مذاکرات کی اپیل مسترد کردی
🚨 (45) خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں امن و امان پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ
🚨 (46) ون ڈے رینکنگ: بابر کی دوسری پوزیشن، کوئی پاکستانی آل راؤنڈر ٹاپ 10 میں نہیں
🚨 (47) ٹرین کی پٹری پر ویڈیو بنانے والے کمسن لڑکوں کے خلاف مقدمہ درج
🚨 (48) ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ترسیلات زر موصول ہوئے، ریکارڈ ترسیلات زر، مالی سال 2025 میں 38.3 ارب ڈالر پاکستان منتقل
🚨 (49) صدر زرداری آئین و پارلیمان کی ضمانت ہیں، استعفے کی خبریں بے بنیاد قرار
🚨 (50) راجستھان: بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ تباہ، پائلٹ ہلاک
🚨 (51) یو اے ای کے بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز فنانسنگ کا بندوبست کیا
🚨 (52) عمران خان کا مذاکرات سے انکار، پرویز الٰہی نے مفاہمت کو بہتر قرار دیا
🚨 (53) اسلام آباد: نالہ کورنگ میں موٹر سائیکل سوار پانی کے ریلے میں بہہ گیا
🚨 (54) بھارت: گجرات میں پل گرنے سے گاڑیاں دریا میں گریں، 10 افراد ہلاک
🚨 (55) اسلام آباد ایکسائز نے ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم کیا
🚨 (56) پشاور ہائی کورٹ: پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست دائر کی
🚨 (57) بنوں: تھانے اور گھر پر ڈرون حملہ، خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی
🚨 (58) وفاقی حکومت کا 300 ارب کی گندم امپورٹ بدنیتی پر مبنی قرار، رپورٹ
🚨 (59) کراچی کسٹمز اور رینجرز کی کارروائی، کروڑوں کی اسمگلڈ اشیاء برآمد
🚨 (60) پشاور: ٹریفک پولیس کی گاڑی سے شہری کو گھسیٹنے کی ویڈیو وائرل
🚨 (61) راولپنڈی: ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا
🚨 (62) ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
🚨 (63) پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل
🚨 (64) کراچی ایئرپورٹ کے اطراف پرندوں کی تعداد میں اضافہ، پائلٹس کو ہدایات
🚨 (65) وعدے اور یقین دہانی جھوٹی نکلیں، شوگر ڈیلرز نے حکومت کو گھما کر رکھ دیا، چینی پھر مہنگی
🚨 (66) چینی کی درآمد پر ٹیکس 18 فیصد سے کم کرکے 0.25 فیصد کردیا گیا
🚨 (67) ضلع سیالکوٹ میں تاریخ رقم، تمام انتظامی عہدوں پر خواتین تعینات
🚨 (68) حمیرا اصغر کے والد نے کراچی آکر لاش وصول کرنے سے انکار کردیا، پولیس
🚨 (69) ایم کیو ایم کا حکومت سندھ سے مخدوش عمارتوں کے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا مطالبہ
🚨 (70) کراچی میں ادویات کی قلت، حکام کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
🚨 (71) کابینہ نے سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے لیے امدادی فنڈز میں اضافہ کردیا، شرجیل میمن
🚨 (72) کراچی میں فالج کے مریضوں کی تعداد میں پریشان کُن حد تک اضافہ
🚨 (73) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں 4.7 شدت کا زلزلہ
🚨 (74) یو اے ای نے بھارتیوں کو تاحیات گولڈن ویزا دینے کی خبر کو جھوٹ قرار دے دیا
🚨 (75) حمیرا اصغر کی لاش بہت ذیادہ گل چکی تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے تک موت کی وجہ محفوظ کرلی گئی
🚨 (76) آصف زرداری کبھی میدان نہیں چھوڑتے‘، صدر مملکت کے استعفے کی خبروں پر پیپلز پارٹی کا ردعمل
🚨 (77) ریلوے پولیس کراچی ڈویژن میں پہلی بار خاتون ہیڈ کانسٹیبل تعینات
🚨 (78) کینیا؛ حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی؛ 500 سے زائد گرفتار
🚨 (79) دورہ بنگلا دیش و ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا آغاز
🚨 (80) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر تگڑا
🚨 (81) ترک وزیر دفاع کا بھارت کیخلاف شاندار کارکردگی اور دفاعِ وطن پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
🚨 (82) لاہور؛ مالک مکان کی بیٹی کو نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کرنے والا کرایہ دار گرفتار