لیہ تھانہ چوبارہ کی حدود میں پولیس مقابلہ، سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم ہلاک
لیہ
تھانہ چوبارہ کی حدود میں پولیس مقابلہ، سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم ہلاک
لیہ:سی سی ڈی تونسہ اور سرکل چوبارہ کی مشترکہ کاروائی، ملزم رؤف عرف روفی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
لیہ:رؤف عرف روفی قتل، ڈکیتی سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھا
لیہ:ملزم نے کچھ عرصہ قبل دراہمہ میں گھر کے اندر ڈکیتی کے دوران ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا