November 16, 2026

ہیڈ لائن کے بعد اب لٹن کا اغاز کرتے ہیں بہاول نگر کی تحصیل ہارون آباد سے رپورٹ کر رہے ہیں

20250707_144057

ہیڈ لائن کے بعد اب لٹن کا اغاز کرتے ہیں بہاول نگر کی تحصیل ہارون آباد سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے نمائندے ڈاکٹر ذوالفقار تفصیلات کے مطابق سابق کونسلر سیاسی سماجی کارکن محمد اسلم بھولہ کی پاکستان مسلم لیگ ضیاء الحق شہید کے ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی سے اہم ملاقات اس ملاقات میں ترقیاتی کاموں میں رہ جانے والے کاموں کی تفصیل سے اگاہ کیا اس کے علاوہ سیاسی سماجی کارکن محمد اسلم بھولا نے مسلم کالونی المعروف پیپلز کالونی کہ باسیوں کے لیے مالکانہ حقوق دلوانے کے موضوع پہ اہم گفتگو ہوئی جس پر چوہری غلام مرتضی نے محمد اسلم کویقین دہانی کرائی کہ کچی ابادیوں کے رہائشیوں کو انشاءاللہ مالکانہ حقوق دلوا کر رہیں گے