بلوچستان کے تاریخ میں پہلی بار میٹرک نتائج والے دن کنٹرولر بورڈ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
بلوچستان کے تاریخ میں پہلی بار میٹرک نتائج والے دن کنٹرولر بورڈ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا کیونکہ اس نے سچ بولا تھا کے غریبوں کے بچوں کو کم مارکس ملتے ہیں امیروں اور پیسے دینے والوں کے بچوں کو زیادہ مارکس ملتے ہیں لہذا میں اس رزلٹ پر سائن نہیں کرونگی ۔نظام کرپٹ ہے، رشوت کلچر منظور نہیں ۔