خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا ان لائن نیوز ٹی وی محمد عامر حسین قریشی سے میلسی حالیہ بارش کے باعث تقریباً پچاس
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا ان لائن نیوز ٹی وی محمد عامر حسین قریشی سے میلسی حالیہ بارش کے باعث تقریباً پچاس سال پرانی بوسیدہ ڈاکٹر خبیب جمال ہسپتال کی عمارت زمین بوس ہوگئی بتایا جاتاہے کہ کل اورآج کی بارش کاپانی ہسپتال کی چھت سے ٹپک رہاتھامگربے حسی کی انتہا اتنی کہ مریضوں کااعلاج معالجہ بھی اسی کمرے میں جاری تھاپچاس سال پرانی بوسیدہ عمارت کی چھت گرنے سے زیراعلاج بچے اورانکے لواحقین چھت کے نیچے دب کر شدید زخمی ہوگئے جنہیں ایمرجنسی ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی فسٹ ایڈ دینے کے بعد بہاولپور ہسپتال وکٹوریہ ریفرکردیاگیا