مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کچھ مُبینہ لسٹیں گردش کر رہی ہیں جن کے بارے میں یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ لسٹیں سی سی ڈی نے مرتب کی ہے
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کچھ مُبینہ لسٹیں گردش کر رہی ہیں
جن کے بارے میں یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ لسٹیں سی سی ڈی نے مرتب کی ہے
سی سی ڈی میں کسی قسم کی کوئی لسٹ یا لسٹیں مرتب نہ کی جاتی ہیں بلکہ سی سی ڈی ٹھوس شواہد اور شہادتوں کی روشنی میں کاروائی کرتی ہے
کیونکہ بہت کم عرصہ میں سی سی ڈی نے معاشرے میں اور لوگوں کے دلوں میں بہت جگہ بنا لی ہے جس وجہ سے بہت سی چیزوں کو سی سی ڈی کے نام سے غلط منسوب کر دیا جاتا ہے
سی سی ڈی پنجاب ایک قانون کے مطابق کام کرنے والا پنجاب پولیس کا ذیلی ادارہ ہے
سی سی ڈی پنجاب کسی قسم کے غیر قانونی اقدامات نہ کرتی اور نہ ہی کرے گی۔
کچھ وی لاگر اور سوشل میڈیا پر ویوز حاصل کرنے کے خواہش مند افراد اپنے اپ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل کرنے کے لیے بھی کچھ لسٹوں کا ذکر کرتے ہیں
جبکہ سی سی ڈی پنجاب میں کسی قسم کی کوئی لسٹ کا وجود نہ ہے
سی سی ڈی پنجاب ٹھوس مادی اور دیگر شہادتوں کی روشنی میں کاروائی کرتی ہے