November 17, 2026

زہری میں معمولی جھگڑے پر دو افراد قتل

20250707_144057

زہری میں معمولی جھگڑے پر دو افراد قتل

زہری،گزشتہ شب سلمانجو میں معمولی جھگڑے پر دو افراد قتل معمولی ہاتھا پائی پر گولیاں چلنے سے دو افراد عبدالحیی ولد حاجی حبیب اللہ ، خیر محمد ولد ملک داد اقوم سلمانجو قتل ، قتل ہوئے دونوں افراد فریقین کے مابین خیر کرنے والے تھے
[
*ڈام بندر سے اغواء خاصخیلی برادری کی معتبر شخصیت وڈیرہ علی محمد ناتھو کراچی میں قتل کردیا گیا*

*لاش برآمد معتبرین لاش لینے کراچی روانہ ذرائع*

*اغواء کیس میں مبینہ طور پر نامزد ملزم سلطان گرفتار وندر تھانہ منتقل*