November 17, 2026

*کچھی بولان: `کی ندی میں درمیانے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے،محکمہ انہار`*

20250707_144057

*کچھی بولان: `کی ندی میں درمیانے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے،محکمہ انہار`*

*کچھی بولان `ندی سے38سو50کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے،محکمہ انہار`*

*کچھی بولان: `سنی ندی کا روڈی پل متاثر،15فٹ کا حصہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا،ڈی سی کچھی جہانزیب بلوچ`*

*کچھی بولان: `پل کی مرمت کیلے مشینری روانہ،پانی کا بہاؤ رک جانے پر مرمت کردی جائے گی،ڈی سی کچھی`*

*کچھی بولان:`صورتحال ابھی قابو میں ہے،کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلے تیار ہیں،ڈی سی کچھی`*