November 17, 2026

پولیس کانسٹیبل عقیل احمد غلامانی، محمد رفیق غلامانی کی والدہ، انجینئر حافظ غلام نبی غلامانی کی پھوپھی، خضدار انجینئرنگ

20250707_144057

اناللہ واناالیہ راجعون

*خضدار*

پولیس کانسٹیبل عقیل احمد غلامانی، محمد رفیق غلامانی کی والدہ، انجینئر حافظ غلام نبی غلامانی کی پھوپھی، خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی کے کمپیوٹر آپریٹر عبدالغفور غلامانی کی بھابھی کراچی کے ایک نجی اسپتال میں قضائے الہی سے انتقال کرگئیں، جنازہ نماز و تدفین آج سہ پہر 3 بجے محلہ جعفر آباد قبرستان میں ہوگی جبکہ تعزیت لیویز کانسٹیبل عبدالروف غلامانی کے گھر محلہ جعفرآباد میں لیا جائے گا۔۔